خضدار، ایمبو لینس اور ٹرک کے در میان ٹریفک حادثہ 8 افرادزخمی

خضدار : خضدار میں ایمبو لینس اور ٹرک کے در میان ٹریفک حادثہ آٹھ افرادزخمی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو خضدار کے علا قے چککو کے قریب ایمبولینس اور ٹرک کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں بچے اور خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے