ژوب، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ژوب:بلوچستان کے ضلع ژوب میں کلی ویالہ میرباز(کاڑ)سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدکرلی گئی۔لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز ژوب میں کلی ویالہ میرباز (کاڑ)میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمدکرلی گئی لیویز کے مطابق مقتول کوقتل کرنے کے بعد لاش کو آگ بھی لگائی لیویز فورس نے لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے