نصیر آباد،نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک سے شخص زخمی

ڈیرہ مرا دجمالی: نصیر آباد کے علاقے چھتر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا ملزمان فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ چھتر کی حدود چھتر کے قریب نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص محمد قاسم کو شدید زخمی کر دیا ملزمان موقع واردات سے فرار ہو گئے وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے