کلی خیزی سے دو سالہ بچے اغوا

کوئٹہ :کلی خیزی سے دو سالہ بچے اغوا۔پولیس کے مطابق کلی خیزی بشیر باوڑی میں دو سالہ بچہ محمد بلال گھر کے باہر کھڑا تھا کہ تین افراد اسے اغوا کر کے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے اغوا کاروں کی تلاش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے