گورنر بلوچستان کی حلف بردار ی کی تقریب کل ہوگی

کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) گورنر بلوچستان کی حلف بردار ی کی تقریب کل ہوگی، تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہو ر آغا آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں اپنے عہدے کا حلف لیں گے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل ان سے حلف لیں گے تقریب حلف برداری آج شا م پانچ بجے گورنرہاؤس کوئٹہ میں ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے