اسپیکر کو وزیراعلیٰ سے بات کرنے کا کہا تھا،سبزی منڈی میں ٹماٹربھنڈی کی خریداری کا نہیں، نواب رئیسانی

کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے اسپیکر سے اس لیے بات کی تھی کہ وہ گورنر وزیر اعلی سے بات کر کے معاملات ٹھیک کریں نہ کہ سبزی منڈی جاکر ٹماٹر اور بھنڈی کی خریداری کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے