کوئٹہ، پہاڑ سے گر کر بچہ جاں بحق

کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر بچہ جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ شیخ زید ہسپتا ل کے قریب اصغر آباد میں پہاڑ سے گر کر بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وی کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے