عمران خان پاکستان کی سیاست کا غیر جمہوری حصہ ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

سوات: میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عمران خان کی حکومت بنانے سے اور نہ ہی بنانے کے بعد کوئی عزت ہےاپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے جانے کے دن قریب آرہے ہیں انہوں نے کہا کہ آزاد قوموں پر اس طرح حکومتیں مسلط نہیں کی جاتی ہیں، اس ناجائز حکومت کا خاتمہ کرکے رہیں گے پی ڈی ایم سربراہ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم چلے ہوئے کارتوس ہو اور چلا ہوا کارتوس دوبارہ بندوق میں نہیں ڈالا جاسکتا ہے اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کا غیر جمہوری حصہ ہیں، عوام آج بھی ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کےلیے پرجوش ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے