خواتین رکن اسمبلی پر تشدد ایف آئی آر کی مثال صوبے کی روایات کی پامالی تھی، سردار یار محمد رند

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سرداریارمحمدرند نے اپنے بیان میں اپوزیشن وحکومت کے درمیان مسئلہ کے حل پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن اراکین کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کوئی خوش آئند اقدام نہیں تھا، خواتین رکن اسمبلی پر تشدد اور ایف آئی آر کی مثال صوبے کی روایات کی پامالی تھی، ایسی مثال صوبے میں آج تک نہیں ملتی،خیر دیر آمد، درست آمد اپوزیشن کو ان کی جدوجہد اور حکومت کو مسئلہ حل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے