جام کمال کا مستونگ کے عوام سے کمال کا دھوکا، نواب محمد اسلم رئیسانی
کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ جام کمال کی مستونگ کے عوام سے کمال کا دھوکا،ہمیں نور الامین مینگل نے کہاکہ وزیر اعلیٰ کی خواہش ہے کہ 30تیس کروڑ روپیہ کا اسکیم 2دن میں جمع کراؤ جو وزیر اعلیٰ کے دفتر میں داخل کروائے گئے لیکن ان پرآج تک عملدرآمد نہیں ہواہمارااحتجاج عوامی مفاد کیلئے ہے اور ہوگا۔