وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان ہاؤس میں ملاقات کی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی، سینیٹرز عبدالقادر، دنیش کمار اور سابق سینیٹر محترمہ ستارہ ایاز بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال سیمت ایوان بالا میں قانون سازی اور اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے