مستونگ روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ :مستونگ روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق۔ جمعہ کو مستونگ روڑ قادری پمپ کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں شبیر احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے