وزیراعلیٰ سندھ کی کوئٹہ آمد،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات

کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) وزیر اعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے انکاکوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا ملا قات کے دوران دونوں وزراء اعلیٰ کے در میان ملک کی مجموعی صورتحال، ترقی کے معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا اور بعد ازاں وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعلی سندھ کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے