نوکنڈی، ٹر یفک حادثہ میں 3 افراد زخمی

نوکنڈی (گرین گوادرنیوز) نوکنڈی کے قریب ٹر یفک حادثہ تین افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق نوکنڈی لانڈی کے مقام پر مسافر پک اپ اور زامبیاد پک اپ کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ڈرائیور اور دو مسافر زخمی ہوگئے جنہیں قریبی مرکز صحت پہنچایا گیا جہاں ہسپتال عملے نے طبی امداد دے کر دالبندین منتقل کردا۔مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے