کوئٹہ، گیس سلنڈر پھٹنے سے خوا تین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی

کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) کوئٹہ کے علا قے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خوا تین اور بچوں سمیت چار افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطا بق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب کسٹم ندا کا لونی ایک گھر میں سلنڈر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے