ژوب، فراڈ کے مقد مے میں نا مزد ملزم گرفتا ر
ژوب (گرین گوادرنیوز) ایس پی ژوب فہد خان کھوسہ کے احکامات اور ڈی ایس پی سکندر خان کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او ژوب شیرعلی خان اور اے ایس آئی عادل خان نے کاروائی کرتے ہوئے فراڈ کے مقدمے میں نامزدملزم ایف آئی آر ربیع الملک سکنہ اپر دیر مالاکنڈ خیبر پختونخوا کو جو ژوب کے مختلف لوگوں کو دھوکہ اور فراڈ دے کر لاکھوں روپے ہڑپ کر کے نامعلوم مقام پر روپوش تھا جسکو کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تربت سے گرفتار کرکے ژوب تھانے لایا گیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔