دکی، کوویڈ ویکسین نہ لگانے پر 70 لیویز ا ہلکا ر معطل

دکی (گرین گوادرنیوز) کوویڈ ویکسین نہ لگانے پر دکی میں 70لیویز اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر دکی کی جانب سے جاری کر دہ ایک نوٹیفیکیشن میں 70لیویز اہلکاروں کو ویکسینیشن نہ کرنے پر معطل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، تحصیلدار دکی کو انکوائری کمیٹی کا سربراہ بناکر انہیں 3دنوں کے اندر رپورٹ جمع کرنے کا کہا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے