خضدار، فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق
خضدار (گرین گوادرنیوز) خضدار میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق لیویز نے مقتول کی نعش کو سول
ہسپتال خضدار منتقل کر دیا مقتول کی شناخت ثناء اللہ خدرانی ساکن پھشی کپر کے نام سے ہوئی ہے لیویز کے مطابق مزید کارروائی جاری ہے