قلات ،ٹریفک حادثےمیں 3 افراد زخمی
قلات (گرین گوادرنیوز) قلات کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کار گاڑی کو حادثہ، حادثے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوئے جنہیں MERC1122کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لئے کراچی روانہ کردیا۔