سبی، ٹریفک حادثہ میں 2 افرادجاں بحق

ڈھاڈر (گرین گوادرنیوز) سبی کے علاقھ بختیار آباد کے مقام پرٹریفک حادثہ دو افرادجاں بحق۔بختیار آباد کے قریب قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل اور ٹرالر میں تصادم ۔ تصادم کے باعث موٹر سائیکل پر سوار دو افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ ٹرالر کا ڈرائیور فرار ہو گیا ۔۔واقع کی اطلاع ملنے کے بعد لیویز فورس اور ریسیکو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو سبی سول ہسپتال منتقل کردیا۔۔بختیار آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں جابنق ہونے والے افراد کی شناخت داد محمد اور جاوید احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔موٹر سائیکل سوار افراد کوئٹہ سے ڈیرہ مراد جمالی جارہے تھے۔ مزید کاروائی لیویز شروع کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے