کوہلو، زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کوہلو (گرین گوادرنیوز) کو ہلو میں ذیلی شاخوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ دو افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوہلو کے نواحی علاقے شاہجہ کچڑ میں دوگروپوں کے ذیلی شاخوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا جن کی شناخت اسماعیل اور محمد جان کے نام سے ہوئی ہے ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے