کوویڈ ویکسین نہ لگانے والوں پر یکم جولائی کے بعد دفاتر،بینک اور شادی ہالز میں داخلہ پر پابندی عائد
کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کوویڈ ویکسین نہ کرنے والوں پر مستقبل میں سرکاری دفاتر میں داخلے پر پابندی عائدہوگی نوٹیفیکیشن کے مطابق وہ تمام افرادجنہوں نے کوویڈ 19نہیں کروائی ان کا داخلہ سرکاری دفاتر میں ممنوع ہوگا تمام افراد جنہوں نے کوویڈ 19نہیں کروائی ان کو تفریحی مقامات میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی، تمام بینک شاپنگ مالز سینٹرز کے مالک اور ملازمین شاپ کیپرز خود بھی کوویڈ ویکسین کرائیں اور کسٹمرز کو ویکسینیشن کارڈ چیک کئے بغیر بینک چاپنگ مالز سینٹرز اور دکانوں میں داخل نہ وہنے دیں نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ