پنجگور، دو گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حا دثہ 4 افراد جاں بحق

پنجگور (گرین گوادرنیوز) پنجگور کے علا قے میں ایرانی ساختہ دو گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حا دثہ چار افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو پنجگور کاٹاگری کے مقام پر ایرانی ساختہ دوگاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ساجد ولد ظہور،اسامہ ولد نبی داد ساکن جائین پروم سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے