میر ضیاء لانگو نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر داخلہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیاوزیر داخلہ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی انہوں نے دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں غم کی گھڑی میں جاں بحق افرادکے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں بلوچستان حکومت غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے