مستونگ ،ٹو ڈی اور آلٹو کار کے درمیان تصادم،2 بچے جاں بحق
مستونگ :کیڈٹ کالج مستونگ کے قریب ٹو ڈی کار اور آلٹو کار گاڈیوں کے درمیان تصادم، ٹریفک کے اس المناک حادثے میں 2 بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔جبکہ دو خواتین زخمی ہوئے ہے۔زرائع کے مطابق جاں بحق بچوں اور دو زخموں کا تعلق پڑنگ آباد مستونگ سے بتایا جاتا ہے۔