ژوب، ایک شخص کی لاش برآمد

ژوب: بابر کے علاقے میں ایک شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق ژوب شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے علاقہ بابڑ میں لیویز فورس کو ہاشم خان قوم صافی نامی شخص کی لاش ملی جو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے تحصیلدار بشیر اور لیویز فورس نے لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے