واشک 1 شخص کی تشد د زدہ لاش برآمد

واشک( گرین گوادرنیوز)واشک کے علاقہ حسین زئی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی عینی شاہدین کے مطابق لاش سی پیک روڈکے کنارے پڑی ہوئی تھی اطلاع ملنے پر لیویز اہلکاروں نے لاش تحویل میں لے کر شناخت کیلئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے