چاغی میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

چاغی : چاغی میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چاغی شہر کے رہائشی کریم ساسولی ولد ملک عبدالرحمن ساسولی اپنے گھر میں کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،واقعے کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے