وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے سبزل روڈ دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ سبزل روڈ پر دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی وزیرداخلہ نے واقعہ کو شرپسندی کا بزدلانہ قدم قرار دیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے