دکی مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق
دکی :چمالنگ کے علاقے چھ فٹی رفیق کول کمپنی میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق ہوگیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق جانبحق کانکن کی شناخت رفیع اللہ والد محمد نذیر قوم وردگ سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کرکے افغانستان روانہ کردی گئی۔