بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس اپوزیشن کے اراکین نے اسمبلی کے گیٹ کو تالہ لگادیئے
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس وقت پر شروع نہیں ہوسکا اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بلائے گئے احتجاجی کیمپ میں مظاہرین کا شدید احتجاج جبکہ اپوزیشن کے اراکین نے اسمبلی کے گیٹ کو تالہ لگادیئے ان کا مطالبہ کے جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں ہوتے بجٹ پیش نہیں کرنے دیا جائے گا