ژوب اند ھی گو لی لگنے سے خا تون جا ں بحق

ژوب :ژوب نیوآبادی داؤد برف کارخانہ کے قریب اند ھی گو لی لگنے سے خا تون جا ں بحق۔ تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو نیوآبادی داؤد برف کارخانہ کے قریب اند ھی گو لی لگنے سے خا تون جا ں بحق ہو گئی ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے