کوئٹہ ،عبدالستار ایدھی چوک پر انکا 20فٹ بلند مجسمہ نصب کردیا گیا

کوئٹہ :کوئٹہ کے عبدالستار ایدھی چوک پر عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے انکا 20فٹ بلند مجسمہ نصب کردیا گیا مجسمہ معروف مجسمہ ساز اسحاق لہڑی کی جانب سے تیار گیا ہے جبکہ اسکی تنصیب صوبائی حکومت کی جانب سے ریڈزون کے داخلی مقام پر عبدالستار ایدھی چوک پر کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے