کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ابوظبی کے شیخ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر کپتان ملتان سلطانز محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹاس کی میری نظر میں کوئی اہمیت نہیں خیال رہے کہ اپنے گزشتہ میچز میں دونوں ٹیموں نے فتوحات حاصل کی تھیں، جس کے بعد دونوں ہی ٹیمیں اب بھی پلے آف مرحلے کی دوڑ میں شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے