میر گہرام بگٹی کو محکمہ بلدیات کا قلمدان سونپ دیا گیا

کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر نوابزادہ میر گہرام بگٹی کو محکمہ بلدیات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ گزشتہ روز جمہوری وطن پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر نوابزادہ میر گہرام بگٹی کو محکمہ بلدیات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے