بولان ،فائرنگ سے1 شخص جاں بحق
بولان :ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق لیویزکے مطابق بدھ کو ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عطاء محمد ولد محمد امین قوم جتوئی سہر سکنہ سکنہ سنی جاں بحق ہو گیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی لیویز کے مطابق واقعہ پرانی رنجش کی بنا پر پیش آیا ہے مز ید کاروائی جا ری ہے۔