حب لین دین کے معاملے پر فائرنگ1 شخص زخمی ملزم فرار

لسبیلہ: حب میں مبینہ لین دین پر فائرنگ ایک شخص زخمی ملزم فرار پولیس زرائع کے مطابق بدھ کے روز حب کے علاقے جام کالونی میں غلام مرتضی نامی شخص کو انکے ماموں زاد بھائی عبدالرشید نے مبینہ لین دین کے معاملے پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا غلام مرتضی کو گردن پہ گولی لگی جس سے وہ زخمی ہوگیا جسکو ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ کے بعد ملزم عبدالرشید موقع سے فرار پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چاپے مار کاروائی شروع کردی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے