چاغی،گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق
چاغی:تحصیل چاگئے کے علاقے میں گا ڑی الٹ جانے سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل چاگئے کے علاقے میں گا ڑی الٹ جانے کے باعث گا ڑی میں سوار بلوچ خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیوحکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔