عمران خان 2 دن کی چھٹیاں گزارنے سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے
وزیراعظم موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد سے ایبٹ آباد ہیلی کاپٹر پر پہنچے جہاں سے وہ براستہ سڑک نتھیا گلی گئے وزیراعظم گزشتہ رات نتھیا گلی پہنچے ہیں وزیراعظم کامعاون عملہ اورسیکیورٹی اسٹاف بھی نتھیاگلی میں موجود ہے جبکہ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان بھی آج کل نتھیا گلی میں ہیں۔