بلو چستان اسمبلی کے 21اپو زیشن ار کان کی ریکو زیشن پراسمبلی کااجلاس 14جون کو طلب

کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کے 21اپو زیشن ار اکان کی ریکو زیشن پراسمبلی کااجلاس 14جون کو طلب۔ اسپیکر بلو چستان اسمبلی نے اسمبلی کا اجلاس آئین کے آر ٹیکل 54(3)اور 127کے تحت 14جون بروز سموار سہ پہر چار بجے طلب کر لیااجلاس میں بلو چستان کے آئندہ بجٹ سے قبل پری بجٹ پر بحث اور اپو زیشن اراکین اسمبلی کے حلقوں میں غیر منتخب افراد کو تر قیا تی اسکیمات دینے پر بحث کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے