آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے جنرل قادر کی ملاقات،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد+کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے جمعرات کوزرداری ہاوس اسلام آباد میں جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے درمیان مجموعی سیاسی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پی پی پی بلوچستان کے رہنماصابر بلوچ بھی موجودتھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے