مستونگ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ:کلی کاریز سور کے علاقے میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے منورحسین ولد ماما سلطان گرگناڑی ساکن کاریزسور موقع پر جاں بحق،لاش شہیدنواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیاگیاقتل کی وجوہات کا فوری معلوم نہیں ہوسکاتاہم اطلاع ملنے پر سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی مزید تحقیقات جاری۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے