بارکھان، جھونپڑی میں آگ لگنے سے70مویشیاں جل کر ہلاک

کوہلو:بارکھان میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 70مویشیاں جل کر ہلاک تفصیلات کے مطا بق گز شتہ شب بارکھان کے علاقے بغاو میں جھونپڑی کے قریب چنگاری کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں آگ کی زد میں ایک 70مویشیاں ہلاک ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے مال دار کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے