کورونا ،سے بچاؤ کےلیےانڈونیشیا نےرواں سال حج منسوخ کردیا
ریاض: انڈونیشیا نے اپنے شہریوں کے لیے رواں سال حج منسوخ کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کیا گیا ہے رواں سال حج پر آٹھ سے 10 لاکھ روپے تک خرچہ آئے گا سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ انڈونیشیا کی جانب سے رواں سال اپنے شہریوں کے لیے حج منسوخ کر دیا گیا ہے سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کی بابت بتایا گیا ہے کہ انڈونیشیا نے یہ فیصلہ کورونا سے بچاؤ کے حوالے سے کیا ہے سعودی حکومت نے ابھی تک کسی بھی ملک کو حج کا کوٹہ جاری نہیں کیا، ترجمان مذہبی امورخبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ سعودی عرب انسانی صحت اور حفاظت کو ترجیح دیتا ہے وزارت حج و عمرہ نے اس سلسلے میں واضح کیا ہے کہ سعودی عرب رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہے حج کے حوالے سے ابھی کچھ حتمی طور پر طے نہیں کیا گیا، سعودی سفارتخانہ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عازمین حج کو وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام اقدامات کر رہے ہیں۔