نواز شریف کی جائیداد ضبطی، نیلامی پر اعتراضات کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد :سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائيداد ضبطی اور نیلامی کے خلاف دائر اعتراضات پر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نواز شریف کی جائیداد ضبطی کا فیصلہ 9 جون کو سنایا جائے گا۔

درخواست گزاروں نے شیخوپورہ اور لاہور کی جائیداد پر ملکیت کے دعوے کیے تھے۔مریم نواز کے اعتراضات پر سماعت 8 جون کو مقرر کردی گئی۔مریم نواز نے چھانگلہ گلی اور مری کے گھروں کی ضبطی پر اعتراض دائر کر رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے