لورالائی ،میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
لورالائی: لو رالائی میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق بد ھ کو لورالائی لیویز لائن کے رہائشی پرائیویٹ الیکٹریشن عبد لخالق عرف ملا خالو حمزہ زئی بجلی کے ٹاور پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔