ژوب، جنگلات کی بے دریخ کٹائی سے پہاڑوں کی رونقیں ختم

ژوب :ژوب صوبائی حکومت کی نااہلی اور وفاقی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث ریاست مدینہ میں ژوب کے عوام منظور قدرتی گیس کی فراہمی سے محروم تفصیلات کے مطابق ژوب شیرانی میں قدرتی گیس کی عدم فراہمی سے جنگلات کی بے دریخ کٹائی سے پہاڑوں کی رونقیں ختم ژوب کیلئے منظور قدرتی گیس پلانٹ کی ٹینڈر بار بار کینسل اور ٹینڈر میں ٹیکنیکل مسئلہ قرار دینا اور ٹینڈر کوکینسل کرانا ژوب عوام کے ساتھ مذاق اورحکومتی بلند وبانگ دعوے مشکوک نظر اتی ہے حکومت کی عدم توجہی کے باعث قدرتی گیس پلانٹ کی تنصب نہ ہوسکا عوام میں غم وغصہ اور کنفیویژن کے شکارہے ژوب شیرانی جغرافائی لحاظ سے بڑی اہمیت کے حامل ہے جنکی سرحدے ہمسایہ ملک افغانستان اور صوبہ خیبر پختونخواہ سے جاملتی ہے ژوب شیرانی کے علاقے زیادہ تر پہاڑی علاقوں پرمشتمل ہے جس میں قدرتی جنگلات۔مارخور اور نایاب پرندے پائے جاتے ہیں لوگوں کا رہین سہن قبائلی رویات اسلام پرستی پر یقین رکھتے ہیں لوگوں کا زیر معاش مال میوشی اور زراعت پر ہے ژوب شیرانی میں ایک زمانہ قدرتی جنگلات اور نایاب پرندے پائے جاتے تھے لیکن بدقسمتی سے ژوب شیرانی کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں 50 فیصدجنگلات کٹ چکے ہیں جن علاقوں میں جنگلات باقی ہے ان علاقوں میں کٹائی کا سلسلہ جاری ہے جنگلات کی کٹائی کا اصل وجہ قدرتی گیس کی عدم فراہمی اور لوگ لکڑی کو بطور اندھن کااستمال کرتے ہیں جو حکمرانوں کی عدم توجہی اور غفلت کا نتیجہ ہے ژوب شیرانی میں بہت کم عیوض پر قدرتی جنگلات کی کٹائی جاری ہے جو متعلقہ محکمہ اور صوبائی حکومت کیلئے سوالیہ نشان ہے بلوچستان میں دریافت ہونے والا قدرتی گیس کی فراہمی سے بلاچستان کے عوام کو یکسر محروم کر رکھا ہے ملکی سطح پر جو بھی پارٹی وفاقی ہو یا صوبائی حکومت برسراقتدار ائی ہے ژوب کے دورے کے موقع پر قدرتی گیس پلانٹ کی تنصیب کا اعلان کرچکے ہیں لیکن تا حال کسی حکمراں نے سابقہ اعلانات پر عمل درآمد نہیں کیا ہے ژوب کیلئے حالیہ گیس پلانٹ کی ٹینڈر میں ٹیکنیکل مسئلہ قرار دیکر ٹینڈر کو کینسل کردیا گیا ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ مخلص نہیں ژوب کے عوامی سماجی حلقوں نے حکومت کی توجہ اس جانب مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت ژوب میں قدرتی گیس پلانٹ کی تنصیب کو یقینی بنائی جائے اگر سابقہ ادھوار کی طرح قدرتی گیس کی فراہمی کا مسئلہ تعطیل کاشکار رہی توژوب شیرانی میں قدرتی جنگلات کا نام ونشان نہیں تک نہیں رہیگا جنگلات کی کٹائی سے ماحولیاتی الودگی پا قابو پانا مشکل ہوجائیگا کیونکہ جنگلات سے انسانوں اور حیوانات کی زندگی وابسطہ ہے ماحولیات میں الودگی پر قابو پانے میں جنگلات اہم کردار ادا رہی ہے جنگلات کی کٹائی سے زمین ویران اور پہاڑوں کی رونقیں ختم ہوجائے گی اور نایاب پرندے اور مارخور جانور ناپید ہونگے انہوں نے وزیراعلی بلوچستان چیف جسٹس بلوچستان کور کمانڈر بلوچستان اور صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑسے اپیل کی کہ ژوب میں منظور قدرتی گیس پلانٹ کی تنصیب کو یقینی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے