پنجگور، دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق

پنجگور :پنجگور پروم کپ میں ہولناک ٹریفک حادثہ گاڑیوں میں اگ لگ گئی دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور شہر سے 80 کلو میٹر دور پروم کپ میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے لیویز کے مطابق حادثے کے دونوں گاڑیوں میں اگ لگ گئی تھی جس سے ایک گاڑی میں سوار دو افراد زوھیب ولد حضوربخش عبدالوحید ولد عبد الکریم ساکنان قادراباد پہنچی اور صاحب کہن کلگ جھلس کرجاں بحق ہوگئے حادثے کے بعد نعشوں کو سول اسپتال پہنچایا گیا جہاں ضروری کارروائی کے ورثا کے حوالے کردیاگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے