وزیراعظم ،کا ایک روزہ دورے کوئٹہ پہنچنے پر پر تپاک استقبال

کوئٹہ :وزیراعظم عمران خان کا ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا۔ایک روزہ دورے کیلئے وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی کوئٹہ پہنچے۔کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور چیف سیکریٹری مظہر نیاز رانا کی جانب سے وزیراعظم کا استقبال کیا گیا جبکہ گورنر بلوچستان امان اللّٰہ خان یاسین زئی وزیراعظم عمران خان کیاستقبال کیلئے ایئرپورٹ پر موجود نہیں تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے