نیلم منیر کا سوشل میڈیا پر پشتو میں پیغام

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنے مداحوں کے لیے پشتو زبان میں پوسٹ شیئر کرکے سب کو حیران کردیا ویڈیوز اینڈ فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کا کیپشن انہوں نے پشتو زبان میں تحریر کیا ہے، جبکہ مداحوں کو اسے سمجھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے نیلم منیر اپنی نئی تصویر میں سیاہ رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہیں جس میں وہ انتہائی دلکش نظر آرہی ہیں خوبرو اداکارہ کی اس تصویر کو اور اس کے انداز کو مداح کافی پسند کر رہے ہیں سوشل میڈیا پر نیلم منیر کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے